اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی ایچ اے میں چور گھر سے کروڑوں مالیت کے زیورات، نقدی لے اڑے

12 May 2024
12 May 2024

(لاہور نیوز)ڈی ایچ اے کے گھر میں چوری کی بڑی واردات ہوئی، چور گھر سے 5کروڑ 20 لاکھ مالیت کے زیورات ،نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق واردات عبداللہ نامی شہری کے گھر ہوئی، چور رات اڑھائی بجے داخل ہوئے اور لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کر لیا ہے،تاحال چوروں کا سراغ نہ لگا سکی۔

واضح رہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں وارداتیں ہورہی ہیں جنہیں پولیس روکنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے