اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بیٹی کی پیدائش کے بعد زارا نور سکرین پر واپسی کیلئے تیار

13 May 2024
13 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے بیٹی کی پیدائش پر سکرین پر واپسی کی تیاری کر لی۔

گزشتہ دنوں زارا نور عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو کام پر واپسی کے حوالے سے آگاہ کیا۔

مذکورہ تصویر میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا مغربی طرز کا سلیولیس لباس زیب تن کر رکھا ہے جبکہ کھلی زلفوں کے ساتھ انہوں نے چشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔

اداکارہ کا مغربی لک مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھایا، پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداحوں نے زارا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خوب تنقیدی نشتر برسائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے