اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

موسم گرما :مختلف بیماریوں میں اضافےکا خطرہ ،الرٹ جاری

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک) موسم گرما شروع ہوتےہی مختلف بیماریوں میں اضافےکاخطرہ ہونے لگا ۔ محکمہ صحت نےمختلف بیماریوں کےحوالےسے الرٹ جاری کر دیا ہے ۔

درجہ حرارت بڑھنے سے ہیٹ سٹروک کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ۔ ڈائریا ، ہیضہ ، ہیپاٹائٹس اے اور ای کے کیسز  بڑھ رہے ہیں ۔ ٹائیفائیڈ ، ڈینگی ، ملیریا، نگلیریا اور کانگو بخارجیسی بیماریوں کا الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ۔

ڈائریکٹوریٹ برائے روک تھام متعدی امراض نے تمام اضلاع و ہسپتالوں کو مراسلہ جاری کر دیا جس میں موسم گرما میں بیماریوں کی روک تھام کے اقدامات و شہریوں کو آگاہی دینے کی ہدایت موجود ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے