اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ای سگریٹ کااستعمال خواتین کو مزید کس خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

05 May 2024
05 May 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ ای سگریٹ کا استعمال خواتین کو بانجھ پن کی بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین  کی جانب سے کی گئی  تحقیق میں 3 لاکھ 25 ہزار ایسی خواتین کے خون کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا تھا جو ماں بننے کی خواہشمند تھیں ان خواتین کے طرز زندگی کا جائزہ بھی کئی ماہ تک لیا گیا تھا۔

ان خواتین میں 22 فیصد ای سگریٹس استعمال کرنے کی عادی تھیں جبکہ 27 فیصد تمباکو نوشی کرتی تھیں،7 فیصد منشیات جبکہ 40 فیصد الکحل استعمال کرتی تھیں۔تحقیق کے دوران انکشاف ہوا کہ عام سگریٹ یا ای سگریٹ کا استعمال کرنے والی خواتین کے ہارمونز میں ایسی تبدیلیاں آتی ہیں جو بانجھ پن کا باعث بن سکتی ہیں۔

محققین نے بتایا کہ خواتین کے لیے ہمارا مشورہ ہے کہ اگر وہ ماں بننا چاہتی ہیں تو اس عادت سے چھٹکارا پانے کی کوشش کریں۔انہوں نے کہا کہ ماں بننے کی خواہشمند خواتین کو منشیات، ای سگریٹس، سگریٹ یا الکحل سے مکمل گریز کرنا چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ پہلی بار شواہد سے ای سگریٹس کے استعمال سے بانجھ پن کے خطرے کو ثابت کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے