اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کا اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

07 May 2024
07 May 2024

(ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن ٹیم نے تھانہ اسلام پورہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق تھانہ اسلام پورہ لاہور میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر رمضان نے ایک کیس میں مدعی کے بھائی کو بے گناہ قرار دینے کیلئے رشوت لی تھی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن ٹیم نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارا اور ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد کر لیے۔

 ترجمان کے مطابق ملزم اے ایس آئی رمضان نے اس سے پہلے بھی مدعی سے 13 ہزار روپے بٹورے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے