اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مضر صحت گوشت بیچنے والے مافیا کیخلاف آپریشن، بھاری جرمانے عائد

05 May 2024
05 May 2024

(ویب ڈیسک) محکمہ صحت کی ٹیم کی جانب سے ناقص گوشت کا مکروہ دھندہ کرنیوالے مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔

فوڈ سیفٹی کی ٹیموں نے 16میٹ شاپس،گودام اورگوشت بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی، جن میں سے 2 کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے، جبکہ 1244 کلو غیر معیاری مضر صحت گوشت اور 73 کلو کم وزن مرغیاں تلف کردی گئیں ۔

 فوڈ سیفٹی ٹیموں  کی جانب سے میٹ شاپس، ٹولنٹن مارکیٹ میں  29 ہزار 920 کلو سے زائد گوشت ومرغیوں کی چیکنگ کی گئی، میٹ شاپ سے مضر صحت بیمار گوشت برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے