اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 275.00 زندہ مرغی
  • 399.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.33 قیمت فروخت : 183.66
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.03 قیمت فروخت : 203.39
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.59 قیمت فروخت : 905.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243400 دس گرام : 208700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223115 دس گرام : 191307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2937 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی اسکوش کھلاڑی عشب عرفان نے امریکا میں اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

رپورٹ کےمطابقروچیسٹر پرو ایم چیمپئن شپ کے فائنل میں عشب نے میکسیکو کے جارج لوئس کو شکست دی۔ایک گھنٹہ جاری رہنے والا فائنل عشب نے 10-12، 4-11، 11-9 اور 9-11 کے اسکور سے جیتا، عشب عرفان 9 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ میں سیکنڈ سیڈ تھے۔19 سالہ عشب عرفان اس سے قبل امریکا میں دو ٹورنامنٹس میں رنر اپ رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے