اپ ڈیٹس
  • 258.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 299.70 قیمت فروخت : 300.24
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 347.86 قیمت فروخت : 348.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.26 قیمت فروخت : 183.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.97 قیمت فروخت : 203.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 245900 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225407 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2936 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا ٹی 20: پاکستان ویمنز ٹیم کا ویسٹ انڈیز کو 122 رنز کا ہدف

28 Apr 2024
28 Apr 2024

(لاہورنیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز کے درمیان ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف دے دیا۔

کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاک وینڈیز ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے۔

پاکستان ویمنز ٹیم کی جانب سے مبینہ علی شاندار 55 رنز کیساتھ نمایاں رہیں، گل فیروزہ نے 14، سدرہ امین نے 10، کپتان ندا ڈار نے 13 رنز کی اننگز کھیلی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے