اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 275.00 زندہ مرغی
  • 399.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.33 قیمت فروخت : 183.66
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.03 قیمت فروخت : 203.39
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.59 قیمت فروخت : 905.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243400 دس گرام : 208700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223115 دس گرام : 191307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2937 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور سمیت ملک بھر کے 91 اضلاع میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

29 Apr 2024
29 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت ملک بھر میں آج سے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے جس میں 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب میں پولیو مہم کے 10 اضلاع میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان شامل ہیں جبکہ راجن پور، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان، میانوالی، شیخوپورہ اور اوکاڑہ بھی مہم کا حصہ ہوں گے،  راولپنڈی، شیخوپورہ اور میانوالی میں مہم منتخب یونین کونسلوں میں منعقد کی جائے گی۔ 

کوآرڈینیٹر نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں، ہائی رسک اضلاع میں باقاعدگی سے پولیو مہم کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

کوآرڈینیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سنٹر ڈاکٹر شہزاد بیگ نے بتایا ہے کہ پولیو مہم میں چار لاکھ سے زائد پولیو ورکرز حصہ لیں گے ، ملک کے 91 اضلاع میں پولیو مہم کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے