اپ ڈیٹس
  • 258.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 299.70 قیمت فروخت : 300.24
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 347.86 قیمت فروخت : 348.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.26 قیمت فروخت : 183.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.97 قیمت فروخت : 203.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 245900 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225407 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2936 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا چھاتی کے کینسر سے شفایاب ہونے والے مریض کو دوبارہ کینسرکا خطرہ ہوسکتا ہے؟جانئے

28 Apr 2024
28 Apr 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے شفایاب ہو جانے والے افراد میں دوسرے کینسر کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

محققین نے اپنے حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا کہ اگرچہ کسی بھی بریسٹ کینسر سے شفایاب ہوئے شخص میں دوسرے کینسر کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے لیکن یہ ان لوگوں کے مقابلے میں تب بھی زیادہ ہے جنہیں کبھی چھاتی کا کینسر نہیں ہوا۔مطالعے کے سینئر مصنف نے کہا کہ چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں میں دوسرے کینسر کے خطرے کے حوالے سے یہ اب تک کی سب سے بڑی تحقیق ہے۔

ماہرین کی ٹیم نےچھاتی کے کینسر سے بچ جانے والے 580,000 سے زائد خواتین اور 3,500 سے زائد مردوں کے اعداد و شمار کو دیکھا جن میں 1995 اور 2019 کے درمیان چھاتی کے کینسر کی ابتدائی تشخیص ہوئی تھی۔

محققین نے پایا کہ چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والی تمام خواتین میں دوسری چھاتی میں ٹیومر پیدا ہونے کا خطرہ ان خواتین کے مقابلے میں دوگناتھا  جنہیں پہلے کبھی چھاتی کا کینسر نہیں ہوا جب کہ شفایاب ہونے والے والے مردوں دوبارہ کینسر کا خطرہ 55 فیصد زیادہ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے