اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2 مسافر زخمی

24 Apr 2024
24 Apr 2024

(لاہور نیوز) لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین ماڑی انڈس نشتر آباد سٹیشن پر پٹڑی سے اتر گئی، حادثے میں 2 مسافر معمولی زخمی ہوئے۔

حادثہ سٹیشن ماسٹر کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، سٹیشن ماسٹر نے کانٹا تبدیل نہیں کیا جس کے باعث ٹرین پٹڑی سے اتری، تاحال ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی، مسافروں کو سرگودھا سے دوسری ٹرین منگوا کر روانہ کر دیا گیا۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرین کو ہٹانے کیلئے مشینری منگوا لی گئی ہے جلد ٹریک کلیئر کر دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے