اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی بے قدری جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 38 پیسے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 80 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے