اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کے بعد مندی چھا گئی

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی کے بعد مندی چھا گئی، سرمایہ کاروں کو کروڑوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی دیکھی گئی تاہم کاروباری روز کا اختتام منفی زون میں ہوا جس کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 74 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 71 ہزار 359 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 14 ارب 88 کروڑ 98 لاکھ 81 ہزار 593 روپے مالیت کے 38 کروڑ 34 لاکھ 45 ہزار 458 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے