اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک سے بڑی کمی

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(لاہور نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں یکمشت 7 ہزار 800 روپے کی کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ  40 ہزار 900 روپے ہوگئی ، دو روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کمی ہوئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی طور پر سونے کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے