اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایرانی صدر کی لاہور آمد پر کل عام تعطیل ہو گی

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(لاہور نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد پر کل عام تعطیل ہو گی۔

کل تعلیمی ادارے سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند ہونگی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کل ڈی سی آفس اور ضلعی دفاتر بھی بند رہیں گے جبکہ پنجاب سول سیکرٹریٹ اور ڈویژنل دفاتر کھلے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے