اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 239400 دس گرام : 205300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219448 دس گرام : 188190
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2752 دس گرام : 2362
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائے ونڈ میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

18 Apr 2024
18 Apr 2024

(لاہور نیوز) رائے ونڈ میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو قتل کردیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق رائے ونڈ سندر روڈ کے علاقے میں اشفاق نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ آسیہ بی بی کو استری اور گلے میں چھری کے وار سے قتل کیا گیا ہے۔

مقتولہ آسیہ بی بی کی عمر 35سال تھی، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ شواہد اکٹھے کررہی ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے