اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.18 قیمت فروخت : 904.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243800 دس گرام : 209000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223482 دس گرام : 191582
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2835 دس گرام : 2433
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلویز نے فریٹ کرایوں میں اضافہ کردیا

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے کی جانب سے فریٹ کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔

محکمہ ریلوے کی جانب سے مال گاڑیوں کے فریٹ کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، کرایوں میں اضافے کا اطلاق 20 اپریل سے ہو گا۔

فریٹ کرایوں میں اضافے سے کاروباری حضرات سمیت عام عوام بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے