اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(ویب ڈیسک) افواج پاکستان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع کر دی۔

اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے، پاک فوج نے خود احتسابی کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا۔

واضح رہے کہ فیض حمید کیخلاف انکوائری نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر شروع کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے