اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیض آباد دھرنا: تحریک انصاف کا کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ فوری طور پر منظرِعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔

ترجمان تحریک انصاف کے مطابق کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں ذمہ داریوں سے انحراف اور مس کنڈکٹ کے مرتکب افراد کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

تحریک انصاف کے ترجمان نے مزید کہا کہ اس رپورٹ کے مصدقہ مندرجات سے آگاہی قوم کا بنیادی حق ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے