اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(لاہور نیوز) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 18 اپریل سے موسلا دھار بارشیں برسانے والا نیا نظام آنے کو تیار ہے ، یہ نیا نظام 18 تا21 اپریل پنجاب کے مختلف ڈویژنز میں بارشیں برسائے گا۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب نے کہا کہ طوفانی بارشوں کے ساتھ طوفان بادوباراں کا سلسلہ بھی جاری رہ سکتا ہے، اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے