اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلئے 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، عید الفطر کیلئے 10 اپریل بروز بدھ تا 13 اپریل بروز ہفتہ تک  4 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 9 اپریل کو 29 واں رمضان المبارک ہو گا اور چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل کو ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے