اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

امتحانات کے دوران نقل کرانے کا معاملہ، ناکافی شواہد کی بنا پر 16 ملزمان بری

03 Apr 2024
03 Apr 2024

(لاہور نیوز) امتحانات کے دوران بچوں کو نقل کرانے اور انکے موبائل استعمال کرنے کے معاملے پر ناکافی شواہد کی بنا پر 16 ملزموں کو مختلف مقدمات سے بری کر دیا گیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے ملزموں کے جسمانی ریمانڈ پر ضلع کچہری میں سماعت کی، اینٹی کرپشن کی جانب سے سکولوں کے ہیڈ ماسٹر، سپرنٹنڈنٹ سمیت 16 ملزموں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

اینٹی کرپشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزموں نے امیدواروں کو امتحانی سینٹرز میں نقل کروائی اور دورانِ امتحان امیدواروں کی جگہ تبدیل کروائی، ملزموں نے بچوں سے نقل کروانے کے لئے بھاری رقم بھی بطور رشوت لی، عدالت سے استدعا ہے کہ ملزموں کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر 16 ملزموں کو بری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے