اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 275.00 زندہ مرغی
  • 399.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.33 قیمت فروخت : 183.66
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.03 قیمت فروخت : 203.39
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.59 قیمت فروخت : 905.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243400 دس گرام : 208700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223115 دس گرام : 191307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2937 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: نئے تعلیمی سال کا آج سے آغاز، طلبہ کو مفت کتابیں نہ مل سکیں

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا۔

پنجاب کے 48 ہزار سکولوں میں نیا تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجود طلبہ کو تاحال مفت کتابیں نہیں مل سکیں جس کے باعث طالب علم کتابوں کے بغیر ہی سکول آنے پر مجبور ہیں۔

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ مفت کتابیں شائع کر کے سرکاری سکولوں میں تقسیم کرتا ہے، امتحانات کے نتائج آنے سے پہلے مفت کتابیں سکولوں میں پہنچا دی جاتی ہیں۔

رواں برس شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال میں تاحال کسی بھی سرکاری سکول میں نیا کورس نہیں پہنچ سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے