اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، قیمتی پلاٹوں سے قبضہ واگزار

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

آپریشن کی سربراہی ڈائریکٹر ہاؤسنگ سیون معظم رشید نے کی، جوہر ٹاؤن میں 9 قیمتی پلاٹوں سے قبضہ واگزار کروا لیا گیا، قبضہ مافیا کی جانب سے پلاٹوں پر کی گئی تعمیرات گرا دی گئی ہیں۔

جوہر ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 363 ڈی ون ، 415 بی ون اور 575 آر ٹو سے قبضہ ختم کرایا گیا ہے جبکہ جوہر ٹاؤن ایم بلاک میں پلاٹ نمبر 106 ، 108 ، 109 اور 114 پر قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔

اسی طرح  آر ون بلاک میں پلاٹ نمبر 863 اور 864 سے بھی قبضہ واگزار کرا لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے