اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے، ملک احمد خان بھچر

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل ملک احمد خان بھچر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، پاکستان تحریک انصاف ملک کی سنگل لارجسٹ پارٹی ہے،وفاق کی کوئی اکائی ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے پاکستان تحریک انصاف کی اگلی پالیسی دیکھ لی ہے، سڑکوں پر آنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں، ہم نے ہر پراسیس میں حصہ لیا،چاہتے ہیں ہمارے ساتھ انصاف ہو، پی ٹی آئی کو پرامن احتجاج کیلئے سڑکوں پر آنا پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے