اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ کیس : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سزا کیخلاف اپیل عید کے بعد مقرر کریں گے۔

واضح رہے کہ توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی تھی۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر  نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی  اور ان کی اہلیہ کو کسی بھی عوامی عہدے کے لئے 10 سال کے لئے نااہل بھی کر دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے