اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یونان کشتی حادثے میں ملوث اشتہاری سمگلر گرفتار

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہور نیوز) ایف آئی اے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث اشتہاری سمگلر گرفتار کر لیا۔

ملزم وارث علی کو ضلع شیخوپورہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے معصوم شہری کو اٹلی ملازمت کا جھانسہ دے کر 20 لاکھ روپے ہتھیائے، ملزم سال 2023 سے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کی مطلوبہ ملزمان کی فہرست میں شامل تھا۔

متاثرہ شہری کشتی حادثے کے بعد سے تاحال لاپتہ ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے