اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ججز کے خط کا معاملہ: سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا۔

سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیلئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔

جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان بینچ میں شامل ہوں گے۔

لارجر بینچ بدھ کو صبح ساڑھے 11 بجے ازخود نوٹس کیس پر سماعت کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے