اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کاش ججز جسٹس شوکت صدیقی کے معاملے پر ہی بول پڑتے: طاہر خلیل سندھو

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر طاہر خلیل سندھو نے کہا ہے کہ کاش ججز اس وقت بولتے جب جسٹس شوکت صدیقی کا معاملہ ہوا تھا۔

صوبائی وزیر انسانی حقوق و پارلیمانی امور طاہر خلیل سندھو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی بجٹ میں کوئی بے ضابطگی نہیں ہوئی اپوزیشن ضمنی بجٹ کا کوئی آڈٹ کروانا چاہتی ہے تو کروا لے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے معاملات طے پا گئے ہیں، خواتین کی دونوں سیٹوں پر ہماری امیدوار جیتیں گی، پیپلز پارٹی کی امیدوار فائزہ ملک کو ریٹائرڈ تصور کیا جائے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے