اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر شاہین آفریدی کا ردعمل

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(لاہور نیوز) پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے فیصلے پرشاہین شاہ آفریدی کاردعمل سامنےآگیا۔

پی سی بی عہدیداران نےشاہین شاہ آفریدی کو فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ بابر اعظم پھر سے کپتان ہونگے۔

شاہین آفریدی نے پی سی بی حکام سے کہا کہ  کیا آپ مجھے کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتاسکتے ہیں؟ شاہین شاہ آفریدی کے سوال کا پی سی بی حکام جواب نہ دے سکے۔

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ہم  نے بس آپ کو فیصلے سے آگاہ کیا ہے، ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی دی جائے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے