اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی پی 158 ضمنی الیکشن: ن لیگ نے نواز لدھڑ کو ٹکٹ دے دیا

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے پی پی 158 کے لئے چودھری نواز لدھڑ کو پارٹی ٹکٹ دے دیا۔

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی جانب سے چودھری محمد نواز کو پی پی 158 کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔

عام انتخابات میں پی پی 158 سے شہباز شریف نے کامیابی حاصل کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے