اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان تبدیل ، علی ناصر رضوی تعینات

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(ویب ڈیسک) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو تبدیل کرکے ان کی جگہ علی ناصر رضوی کو نیا آئی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی تبدیلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، اکبر ناصر خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی۔

علاوہ ازیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے  سیکرٹری داخلہ کو تبدیل کرکےخرم آغا کو تعینات کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے