اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی کابینہ کا اجلاس 3 بار ملتوی ہونے کے بعد کل ایک بار پھر طلب

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(لاہور نیوز) وفاقی کابینہ کا اجلاس 3 بار ملتوی کرنے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے کل طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مختلف مصروفیات کی بنا پر وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا گیا تھا جسے تیسری بار ملتوی کر دیا گیا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم فیصلے ہونے تھے۔

تین بار ملتوی ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف نے کل پھر طلب کر لیا، کابینہ اجلاس کل 30 مارچ کو دن 12 بجے ہو گا، اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے