اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ضمنی انتخابات:حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار کو ٹکٹ نہ مل سکے

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لاہور کے ضمنی انتخابات میں لیگی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔

حمزہ شہباز نے اپنے خالی کیے جانے والے حلقے پی پی 147 میں کبیر تاج اور ماجد ظہور کا نام دیا تھا تاہم اس حلقے میں شاہدرہ سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے ملک ریاض ٹکٹ لینے میں کامیاب رہے۔

شہباز شریف کی جانب سے خالی حلقے پی پی 164 میں حمزہ شہباز اپنے قابل اعتماد ساتھی عمران گورایہ کو ٹکٹ دلوانا چاہتے تھے مگراس حلقےمیں ایم این اے ملک مبشر کے قریبی رشتہ دار کو ٹکٹ دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے