اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ الیکشن: سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

28 Mar 2024
28 Mar 2024

(لاہور نیوز) سینیٹ الیکشن کے حوالے سے سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی زیرصدارت آج شام اپوزیشن چیمبر میں ہوگا۔

اجلاس کے دوران سینیٹ کی خواتین نشست، ٹیکنوکریٹ اور اقلیتی نشست پر 2 اپریل کو ہونے والے انتخاب بارے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اجلاس میں مختلف گروپس تشکیل دے کر پارٹی ارکان اسمبلی کو ذمہ داریاں بھی دی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے