اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عالمی ادارہ اے کیو آئی کی رپورٹ شکوک کی زد میں آ گئی

28 Mar 2024
28 Mar 2024

لاہور: (سہیل قیصر ) ملک میں آلودگی کے حوالے سے عالمی ادارے ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کی رپورٹ پر سوالات پیدا ہوگئے۔

ملک میں آلودگی کے حوالے سے عالمی ادارے (اے کیو آئی) کی رپورٹ شکوک کی زد میں آ گئی۔

اے کیو آئی نے 2023 کے دوران پاکستان کو دنیا کا دوسرا سب سے آلودہ رہنے والا ملک قرار دیا ہے لیکن اعداد و شمار کچھ اور ہی کہانی سناتے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال آلودہ ترین پہلے 50 شہروں میں 46 بھارتی شہر شامل ہیں، کثیر تعداد میں بھارتی شہروں کے آلودہ رہنے کے باوجود بھارت کو تیسرا آلودہ ترین ملک قرار دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کو دوسرا اور بنگلہ دیش کو آلودہ ترین رہنے والا پہلا ملک قرار دیا گیا ہے، نئی دہلی سب سے زیادہ بار آلودہ ترین شہر رہا لیکن پہلے نمبر پر لاہور کو رکھا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے