اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 324.00 زندہ مرغی
  • 470.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.55
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.09 قیمت فروخت : 904.72
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243300 دس گرام : 208600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223023 دس گرام : 191215
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2935 دس گرام : 2519
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نعمان اعجاز کا ستارہ امتیاز حاصل کرنے والوں کیلئے طنزیہ پیغام

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے شوبز ستاروں کو طنزیہ مبارکباد دی ہے۔

انسٹاگرام پر اداکار نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ چادر اوڑھے صوفے پر بیٹھے مسکرا رہے ہیں۔

پوسٹ کی کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ جن دوستوں کو ستارہ امتیاز ملا وہ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ انہیں لگتا ہے کہ ان ایوارڈز دینے والوں کو بھی ستارہ جرات ملنا چاہئے۔

 

واضح رہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر صحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے