اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا

24 Mar 2024
24 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کردیا گیا۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے اور نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کیلئے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی اور وہ فیصلے سب کے سامنے ہوں گے۔

خیال رہے کہ موجودہ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض تھے جبکہ کمیٹی ممبرز میں سابق ٹیسٹ کرکٹر وجاہت اللہ واسطی، توصیف احمد، وسیم حیدر، کامران اکمل شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے