اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

24 Mar 2024
24 Mar 2024

(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد خان آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک  انٹرویو میں سابق کرکٹر و کمنٹیٹر نوجوت سنگھ سدھو نے آئی پی ایل کے اُبھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر شریاس ایر کی تعریف کی اور انہیں دماغ کیساتھ شاہد آفریدی کی طرح دوران کھیل حالات کے مطابق میچ کی صورتحال میں ڈھالنے والا کہا۔

شریاس ایر رواں سیزن میں کے کے آر کی کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں لیکن انہیں بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم رکھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے