اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 324.00 زندہ مرغی
  • 470.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.84 قیمت فروخت : 38.91
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 299.58 قیمت فروخت : 300.12
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.70 قیمت فروخت : 349.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.11 قیمت فروخت : 203.48
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.47 قیمت فروخت : 905.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242300 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222107 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2852 دس گرام : 2448
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

27 Apr 2024
27 Apr 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا، سیریز میں مہمان ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو سے برتری حاصل ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی تھی، تیسرا اور چوتھا میچ کیویز کے نام رہا، پاکستان کی ٹیم کو سیریز برابر کرنے کیلئے آج ہونے والا آخری میچ جیتنا ہو گا، محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کا امکان ظاہر ہے۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے