اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہوں گے

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(ویب ڈیسک) تعلیمی بورڈز کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 19 اپریل سے ہو گا۔

بارہویں جماعت کے امتحانات 19 اپریل سے شروع ہوکر 6 مئی تک جاری رہیں گے جبکہ گیارہوں جماعت کے امتحانات 7 مئی کو شروع ہو کر 22 مئی کو اختتام پذیر ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امیدواروں کو رول نمبر سلپس یکم اپریل کے بعد جاری کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے