اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کھلاڑیوں کے مسائل کے حل کیلئے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے واٹس ایپ نمبر کے اجراء اور سیل کے قیام سے  متعلق ہدایات جاری کردی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کھیلوں  سے وابستہ تمام حلقے مسائل کے حل کے لیے براہ راست رابطہ کریں۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے ڈائریکٹر سپورٹس پنجاب کو کمپلینٹ سیل کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے