اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئرلینڈ کے سٹرلنگ نے بابر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(ویب ڈیسک) آئرلینڈ کے پال سٹرلنگ ٹی 20 انٹرنیشنل میں 400 چوکے لگا کر کوہلی اور بابر سے آگے نکل گئے۔

آئرلینڈ کے پال سٹرلنگ ٹی 20 انٹرنیشنل میں 400 چوکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے، وہ اب تک 135 مختصر فارمیٹ کے بین الاقوامی میچز میں اب تک 401 باؤنڈریز لگا چکے ہیں۔

پاکستانی بیٹر بابراعظم 109مقابلوں میں 395 چوکے لگا کر دوسرے نمبر پر ہیں، سٹرلنگ نے یہ کارنامہ گذشتہ دنوں افغانستان سے سیریز کے پہلے ون ڈے میں انجام دیا، انہوں نے اس مقابلے میں 2 چوکوں کی مدد سے25 رنز سکور کیے۔

کوہلی 117 میچز میں 361 چوکوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں، روہت شرما نے 151 میچز میں 359 چوکے جڑے ، ڈیوڈ وارنر 103 ٹی 20 میچز میں 320 چوکے لگا کر ٹاپ 5 میں موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے