اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احمد بیگ نے لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی

16 Mar 2024
16 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی۔

احمد علی بیگ نے تین روزہ چیمپئن شپ 7 انڈر کے سکور کے ساتھ جیتی۔ احمد نے آخری روز 6 انڈر کھیل کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

احمد نے پہلے روز دو انڈر کھیلنے کے بعد دوسرے روز ایک اوور پار کھیلا۔

تیسرے روز پاکستانی گالفر نے شاندار کم بیک کیا اور 14 ہزار 875 ڈالر کی انعامی رقم حاصل کی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے