اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شوہر کی قاتل ٹک ٹاکر بیوی ساتھی سمیت 2 سال بعد گرفتار

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں قتل کے الزام میں خاتون ٹک ٹاکر اور اس کےساتھی کوگرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر نے 2 سال قبل ساتھی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم رضوان ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کا بتانا ہے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  ٹک ٹاکر خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم رضوان علی کو واقعے کے  2 سال بعد مسقط سے گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے