اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وحدت روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونیوالا ڈاکو گرفتار

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(لاہور نیوز) وحدت روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا ڈاکو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکو وحدت روڈ پر لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے