اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کی اہم رہنما لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد 9 مئی کو توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس میں مطلوب تھیں۔

 عالیہ شہزاد تھانہ سرور روڈ میں درج ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے