اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کیولری گراونڈ کےقریب خاتون پراسرار طور پرجھلس گئی

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے کیولری گراؤنڈ کےقریب خاتون پراسرار طور پر جھلس گئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ پٹرول یا مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگائی گئی،جائے وقوعہ سے خالی بوتل ملی ہے،خاتون کی شناخت 28سالہ شمائلہ کےنام سے ہوئی ہے۔

پولیس کےمطابق خاتون کوجلایا گیا یا خودکشی کی کوشش کی گئی،تفتیش جاری ہے۔ ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ ملزم نےپٹرول چھڑک کرراہگیرخاتون کو آگ لگائی۔

پولیس کی جانب سے خاتون کے شوہر سے رابطہ کیا گیا ہے،متاثرہ خاتون تقریباً 70 فیصد جل گئی ہے جسے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے