اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9،سابق کرکٹر اظہر علی کا پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو اہم مشورہ

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(ویب ڈیسک) سابق کرکٹر اظہر علی نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو محمد حارث اور صائم ایوب سے اوپننگ کروانے کا مشورہ دیدیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ بابراعظم کو چاہیے کہ وہ محمد حارث اور صائم ایوب سے اوپننگ کروائیں اور خود تیسرےنمبر پر بیٹنگ کیلئے آئیں۔انہوں نے کہا کہ محمد حارث ایک اٹیکنگ اوپنر ہیں، بطور پشاور زلمی کے کپتان کی حیثیتسے بابراعظم انہیں صحیح طرح استعمال نہیں کررہے ہیں۔

سابق کرکٹرکا مزید کہنا تھا کہ اگر صائم اور حارث اوپننگ کریں گے تو وہ پاور پلے کے دوران فرنچائز کو زیادہ سے زیادہ رنز اسکور کرکے دے سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے