اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

19 ویں چولستان جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی

25 Feb 2024
25 Feb 2024

(لاہور نیوز) 19ویں چولستان جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی۔

بہاولپور میں ہونیوالی 19ویں چولستان جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی، انہوں نے مجموعی طورپر  3 گھنٹے 51 میں ٹریک عبور کیا۔جعفر مگسی نے 4 گھنٹے اور 6 منٹ میں ٹریک عبور کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ صاحبزادہ سلطان 4 گھنٹے اور 9 منٹ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہے۔

گزشتہ سال کے فاتح فیصل شادی خیل گاڑی خراب ہونے پر ریس سے آؤٹ ہوگئے تھے جبکہ نادر مگسی دوسرے مرحلے کی ریس میں حادثے کا شکار ہونے پر ریس سے باہر ہوگئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے